: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،15اکتوبر(یواین آئی)ہیتی میں سیاسی بحران کی وجہ سے طویل عرصہ سے تعطل کے شکار صدارتی انتخابات 20نومبر کو ہوں گے۔ بوری انتخابات کونسل(سی ای
پی)نے کل اعلان کیا کہ صدارتی انتخابات 20نومبر کو ہوں گے۔ س سے پہلے یہ انتخابات نو اکتوبر کو ہونے والے تھے لیکن شدید ساحلی طوفان میتھیوکی وجہ سے اسے موخر کردیا گیا۔